ابنا: ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلہ دیش میں ایک گورنمنٹ فیکٹری میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک جبکہ 50سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ ڈھاکہ سے چالیس کلو میٹر دور پیش آیا۔آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ گزشتہ سال بھی ایک ایسی ہی فیکٹری میں آگ لگنے سے تقریباً 112افراد ہلاک ہوگئے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
8 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 470932
بنگلہ دیش میں ایک گورنمنٹ فیکٹری میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک جبکہ 50سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔