7 اکتوبر 2013 - 20:30
تکفیری دہشت گردوں نے درندوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

تکفیری دہشت گرد انسانی قلوب کو اپنے خونخوار منہ سے ٹکڑے ٹکڑے کردیتے ہیں۔

ابنا: بلغارستان کے ایک صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ شام میں حکومت کے خلاف برسرپیکار انسان ظلم کی انتہائی حدوں تک پہنچ گئے ہیں۔ صحافی کے بیان کے مطابق تکفیری گروہ کے دہشت گرد لوگوں کو صرف قتل کرنے پر اکتفا نہیں کرتے بلکہ مقتولین کے دلوں کو نکال کر اپنے دانتوں سے ٹکڑے ٹکڑے کردیتے ہیں۔ صحافی کے مطابق جب اس نے النصرہ گروپ سے جنگ کے بارے میں سوال کیا تو ان دہشت گردوں کا کہنا تھا کہ ہم جہاد کررہے ہیں اور اسلام کی خدمت سرانجام دے رہے ہیں۔

.......

/169