4 اکتوبر 2013 - 20:30
اخوان المسلمین کے حامیوں اورمخالفین میں لڑائی کے دوران 5 افرادہلاک 45 زخمی

مصر میں کل رات اخوان المسلمین کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان شدید لڑائی کے دوران 5 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: مصری وزارت داخلہ کے مطابق کل رات اخوان المسلمین کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان شدید لڑائی کے دوران 5 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے ہیں۔

اخوان المسلمین کے حامی میدان التحریر میں داخل ہونا چاہتے تھے لیکن فوج اور پولیس نے ان کی یہ کوشش ناکام بنادی۔ اخوان المسملین کے حامی معزول صدر محمد مرسی کو اقتدار میں واپس لانے کا مطالبہ کررہے ہیں ۔

.....

/169