ابنا: اطلاعات کے مطابق معائنہ کاروں نے اس سے قبل اکیس اگست دو ہزار تیرہ کو ہونے والے کیمیاوی حملے کے بارے میں تحقیق کی تھی۔ امریکہ اور دیگر مغربی ممالک، شام پر کیمیاوی ہتھیار استعمال کرنے کا الزام لگا رہے ہیں جبکہ شام کی حکومت نے اس الزام کو مسترد کرتے ہوئے دہشت گردوں کو اس کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔اقوام متحدہ نے شام میں کیمیاری ہتھیاروں کے استعمال کی تصدیق کی ہے لیکن اس کے ذمہ داروں کا تعین نہیں کیا ہے۔
.......
/169