ابنا: صدر مملکت نے امریکہ کے این بی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایران ایٹمی ہتھیار تیار نہیں کر رہا ہے اور وہ کبھی بھی ایسی کوشش نہیں کرے گا۔ڈاکٹر حسن روحانی نے جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آئندہ ہفتے نیویارک جانے والے ہیں، کہا کہ امریکی صدر باراک اوباما کا ملنے والا خط مثبت اور تعمیری لہجے کا حامل ہے۔...../169
18 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 464733
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا ہے اور وہ ایران کے ایٹمی مسئلے کو حل کرنے کے سلسلے میں مکمل اختیارات رکھتے ہیں۔