17 ستمبر 2013 - 19:30
بنی اسرائیل کو بنی اسرائیل کیوں کہتے ہیں/ جادو اور معجزے میں کیا فرق ہے؟

- BANI ISRAIL KO BANI ASRAIL KYOU KHAJATA HAI.(20) (2).JADO AUR MOJZA ME KY FRQ HAI

ابنا: علیکم السلاماسرائیل جناب یعقوب کا لقب تھا اس لیے ان کی اولاد کو بنی اسرائیل کہا جاتا ہے۔جادو شیطانی کام اور شریعت محمدیہ میں حرام ہے جبکہ معجزہ قدرت الہی کا کرشمہ ہے جو صرف اللہ کے نمائندوں کے ذریعے اثبات دین توحید کے لیے ظاہر ہوتا ہے۔ جادو تعلیم اور تعلم سے حاصل ہوتا ہے اور مختلف جادو گر ایک طرح کا فعل انجام دے سکتے ہیں جبکہ معجزہ خدا کے بغیر کسی سے سیکھا نہیں جاسکتا اور نہ اس کا بدیل کوئی دوسرا انجام دے سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲