ابنا: ایس پی بلدیہ ٹاوٴن شاہجہاں شاہ کے مطابق یوسف گوٹھ اور داوٴد گوٹھ میں کارروائی کرکے9 افراد کو گرفتار کی گیا ہے، ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات اور پانچ ٹی ٹی پسٹل بر آمد کرلی ،پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ سعید آباد میں مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔
.....
/169