4 ستمبر 2013 - 19:30
ریف میں ۶۰ سے زائد دھشتگرد ہلاک

دمشق کے صوبہ ریف کے مختلف علاقوں میں شامی فوج نے آپریشن کر کے ۶۰ سے زاید دھشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام سے موصولہ رپورت کے مطابق دمشق کے صوبہ ریف کے مختلف علاقوں میں شامی فوج نے آپریشن کر کے ۶۰ سے زاید دھشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔فوج اور باغیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں ریف کے علاقے شیعا میں ۴۰ دھشتگرد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ المعضمیہ کے علاقے میں ہونے والی جھڑپوں میں ۲۰ دھشتگردوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲