ابنا: نائب وزير خارجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ سعودی عرب شام کے بحران کو اسرائیل کے فائدے میں حل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ فیصل مقداد نے کہا کہ شام پر حملہ کی وجہ سے پورے خطے میں جنگ کے شعلے بھڑک اٹھیں گے انھوں نے کہا کہ سعودی عرب نے ہمیشہ اسراغيل اور امریکہ کی حمایت کی ہے اور شام کے معاملے میں سعودی عرب کی اسلام غاور مسلمانوں کے ساتھ دشمنی مزید واضح ہوگئی ہے۔
.......
/169