ابنا: جامعہ الازہر نے ایک بیان میں شام پر امریکی ممکنہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے عرب اور اسلامی ممالک پر حملہ قراردیا ہے۔ امریکہ اور مغربی ممالک نے گذشتہ چند دنوں میں شام پر فوجی حملے کرنے کے سلسلے میں متعدد بار دھمکیاں دی ہیں۔ لیکن اب فوجی کارروائی کو دو ہفتوں کے لئے مؤخر کردیا ہے۔
.......
/169