ابنا: براثا نیوز کے مطابق عراق کے وزیر اعظم نوری مالکی اور الجزائر کے وزیر خارجہ نے شام میں امریکی فوجی مداخلت کی مخالفت کردی ہے۔عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ عراق شام میں فوجی کارروائي کے خلاف ہے اور شام کے بحران کو سیاسی مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے کی حمایت کرتا ہے۔ادھر الجزائر کے وزیر خارجہ نے بھی شام کے مسئلہ کو سیاسی مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
29 اگست 2013 - 19:30
News ID: 457356
عراق کے وزیر اعظم اور الجزائر کے وزیر خارجہ نے شام میں امریکی فوجی مداخلت کی مخالفت کردی ہے۔