17 اگست 2013 - 19:30
تصویری رپورٹ/ حرم عقیلہ بنی ہاشم (ع) کا دفاع کرتے ہوئے شہید مجاہد کا تشییع جنازہ

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ روضہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہونے والے مجاہد’’ حسین الجوادی‘‘ کا جسد خاکی تشییع جنازہ کر دیا گیا۔ حسین الجوادی دمشق کے حی الغربہ کے علاقے میں جبہۃ النصرہ کے ہاتھوں شہید ہوئے۔حی الغربہ حرم سے چند کلو میٹر فاصلہ پر واقع ہے ۔اس شہید کو تشییع جنازہ کے بعد حرم عقیلہ بنی ہاشم (س) کے نزدیک قبرستان ’’ زیتا‘‘ میں دفن کر دیا۔

 ................۲۴۲