11 اگست 2013 - 19:30
ایران کے دارالحکومت تہران میں " مسجد کا عالمی دن" کے موضوع پرگیارہوں اجلاس کا انعقاد

خبررساں ایجنسی شبستان:ایران کے دارالحکومت تہران میں ۲۱اگست کو مسجد کے عالمی ڈے کی مناسبت سے گیارہواں اجلاس منعقد ہورہا ہے۔

ابنا: ایران کے دارالحکومت تہران میں سربراہان ہال میں ۲۱اگست کو مساجد کے عالم ڈے کی مناسبت سے گیارہواں اجلاس منعقد ہورہا ہے۔قابل ذکرہے کہ صوبہ تہران کی مساجد کے ائمہ جماعت اورایرانی عہدیدار اس اجلاس میں شرکت کریں گے اوراس کے علاوہ اس پروگرام میں اس صوبے کی آئیڈیل مساجد کا تعارف کروایا جائے گا۔اس اجلاس میں بہترین کارکردگی پیش کرنے والی اورتعمیرات کے اعتبارسے خوبصورت اورزیبا مساجد اورامام جماعت ،بورڈ آف ٹرسٹیز،مساجد سنٹرز کی زیادہ زیادہ سرگرمیوں پرمشتمل مساجد کا تعارف کروایا جائے گا۔

.......

/169