اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔۔ابنا۔ سعودی عرب میں سیاسی فعالیت کرنے والے محمد البجاری کہ جنہیں ۴ سال جیل کی سزا دی گئی تھی کو دو سال کے بعد آج رہا کر دیا گیا ہے۔سعودی عرب کی جیلوں میں دسیوں ایسے سیاسی فعال افراد قید ہیں جنہیں آل سعود کے مزدوروں نے ۱۰ سال سے زیادہ عرصے سے گرفتار کر رکھا ہے۔بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں نے سعودی عرب کے حکام پر تنقید کی ہے کہ انہوں نے کیوں صرف سیاسی فعالیت کی بنا پر لوگوں کو کال کوٹھریوں میں بند کر رکھا ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
6 اگست 2013 - 19:30
News ID: 449650
سعودی عرب میں ایک سیاسی فعال کو دو سال جیل کاٹنے کے بعد آج رہا کر دیا ہے۔