ابنا: شام میں ایک کرد رہنما کی ہلاکت کے بعد شامی کردوں نےالقاعدہ سے وابستہ سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے۔ کرد رہنما کو سلفی وہابی دہشت گردوں نے وحشیانہ طور پر قتل کردیا شام کے کرد عوامی کمیشن نے کردوں سے کہا ہے کہ وہ القاعدہ سے وابستہ سلفی وہابیوں کے خلاف جنگ کے لئے آمادہ ہوجائیں کردوں کا کہنا ہے کہ وہ القاعدہ کو تاریخي سبق سکھائیں گے القاعدہ سے وابستہ سلفی وہابی دہشت گرد معاویہ اور اس کے بیٹے یزيد کے حامی ہیں۔
.......
/169