28 جولائی 2013 - 19:30

جرمنی کے مختلف شہروں میں امریکہ کے جاسوسی پروگرام کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے ہیں۔

ابنا: جرمنی کے مختلف شہروں میں امریکہ کے جاسوسی پروگرام کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے ہیں۔  اطلاعات کے مطابق جرمنی کے 30سے زائد بڑے شہروں میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پرنکل آئے اور انہوں نے امریکہ کے  جاسوسی پروگرام  کے خلاف مظاہروں میں بھر پور حصہ لیا۔

.....

/169