ابنا: گلگت پولیس اور پیرا ملٹری فورسز نے ایک مشترکہ کارروائی میں گذشتہ روز وزیرستان سے تربیت یافتہ ایک خطرناک دہشت گرد کو آپریشن کرکے گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق خفیہ اداروں کی اطلاع پر مقامی پولیس اور پیر ملٹری فورسز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے گلگت میں مبینہ طور پر رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اہل تشیع کی ایک مسجد کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے کے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔حکام کے مطابق اس کار وائی کے دوران وزیرستان سے تربیت یافتہ ایک کالعدم دہشت گرد تنظیم کے ایک خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
25 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 445055
گلگت پولیس اور پیرا ملٹری فورسز نے ایک مشترکہ کارروائی میں گذشتہ روز وزیرستان سے تربیت یافتہ ایک خطرناک دہشت گرد کو آپریشن کرکے گرفتار کر لیا۔