20 جولائی 2013 - 19:30
ترکی کے متنازعہ پارک گیزی میں حکومت مخالف جوڑے کی شادی

ترکی کے شہر استنبول کے گیزی پارک میں رجب طیب اردوغان کی حکومت کے مخالف ایک جوڑے نے شادی کی ہے گذشتہ ایک ماہ سے اس پارک میں حکومت کے خلاف مظآہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

ابنا: ترکی کے شہر استنبول کے گیزی پارک میں رجب طیب اردوغان کی حکومت کے مخالف ایک جوڑے نے شادی کی ہے گذشتہ ایک ماہ سے اس پارک میں حکومت کے خلاف مظآہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس شادی میں حکومت مخالف مظاہرین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

.....

/169