ابنا: العالم کی رپورٹ کے مطابق ہزاروں خواتین نے صوبہ القصیم کےشہر بریدہ میں مظاہرہ کرتے ہوئے آل سعود کی پالیسیوں کی مذمت کی۔مظاہرین نے قید خواتین بالخصوص ھیلۃ القصیر کی رہائی کا پرزور مطالبہ کیا۔آل سعود کے حکام نے ھیلۃ القصیر نامی خاتوں کو پندرہ برس قید کی سزا سنائي ہے۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں کسی برسوں سے مظاہرے ہورہے ہیں جن میں سعودی عرب میں مذہبی، سماجی اور سیاسی اصلاحات کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔آل سعود بڑی طاقتوں کی حمایت سے عوام کو سختی سے کچل رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
14 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 441073
سعودی عرب میں ہزاروں خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کرکے گرفتار خواتین کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔