










۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مصر میں اہلبیت(ع) کے چاہنے والے شب ہائے ماہ مبارک میں کسب معنویت کے لیے مقام راس الحسین (ع) پر حاضری دیتے ہیں۔ مصر کے لوگوں کی یہ رسم ہے کہ ماہ رمضان میں آذان صبح سے پہلے اس مقام پر حاضر ہوتے ہیں او وہی پر سحری کھاتے ہیں اور مقام راس الحسین (ع) پر منعقد ہونے والے پروگرام سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔











۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲