اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسکائی نیوز عربی نٹ ورک نے فوری خبر کے عنوان سے اطلاع دی ہے کہ عراق کے شہر سامرا میں عام گھروں پر تین ماٹر گولوں کے حمل میں ۶ افراد شہید اور ۱۴ زخمی ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے اس شہر کی بستی پر تین ماٹر گولے داغے ہیں۔مزید اطلاعات کا انتظار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
14 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 441055
عراق کے شہر سامرا میں تین ماٹر گولے داغے جانے کے نتیجے میں ۶ افراد کے شہید اور ۱۴ کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔