ابنا: ان ملکوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے اپنی ایٹمی تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے سے انکار کرکے پورے مشرق وسطی کو اپنے ایٹمی ہتھیاروں کے خطرے سے دوچار کردیا ہے جس سے عالمی امن و سلامتی کو بھی خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ان عرب ملکوں کے نمائندوں نے گذشتہ سال آئی اے ای اے کے 56 ویں سالانہ اجلاس میں بھی اسرائیل کے ایٹمی مسئلے کا جائزہ لئے جانے کا مطالبہ، اور صیہونی حکومت کی ایٹمی تنصیبات کے معائنے کی ضرورت پر تاکید کی تھی۔
.......
/169