ابنا: زخمی شیعہ نوجوان آصف کو کراچی کے نجی ہسپتال آغاخان منتقل کیا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہیں مومنین سے دعائے صحت کی اپیل ہے ۔واضح رہے کے شہر کراچی امریکی سعودی نواز دہشتگرد گرہوں کالعدم تحریک طالبان لشکر جھنگوی سپاہ صحابہ کی آچگاہ بنتا جارہا ہے یہ دہشتگرد گرہوں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سامنے جدید اسلحہ لے کے گھومتے ہیں اور پاکستان کے شہری شیعہ مسلمانوں کو اپنی درندگی کا نشانہ بناتے ہیں جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ان کو گرفتار کرنے کے بجائے ان کی سرپرتی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں.
.......
/169