2 جولائی 2013 - 19:30
تصویری رپورٹ/ کویت میں شیخ شحاتہ کی مجلس ترحیم پر سلفیوں کا حملہ

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مصر میں تکفیری وہابیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے شیعہ عالم دین دین شیخ حسن شحاتہ کی مجلس ترحیم گزشتہ شب کویت کے دار الحکومت کے علاقے ’’ بنید القار‘‘ میں منائی گئی مجلس کے اختتام پر سلفی تکفیریوں نے شرکاء پر دھاوا بول دیا۔ جس کے نتیجہ میں چند شیعہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲