ابنا: پاکستان کے شہر کوئٹہ میں کچلاک کے علاقے کلی چہار گل میں سلفی وہابی خودکش حملہ آور حملہ کرنے سے پہلے ہی واصل جہنم ہوگیا۔پولیس کے مطابق دھماکہ کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک کی کلی چہار گل میں ہوا ،دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی،پولیس کے مطابق دھماکہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کیاجارہاہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق ایس پی صدر محمود نوتیزئی کا کہناتھا کہ دھماکے میں ہلاک ہونیوالا شخص سلفی وہابی خود کش حملہ آور تھا جو کہ کسی واردات کیلئے تیار ہوکر جارہاتھا۔......./169
26 جون 2013 - 19:30
News ID: 434463
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں کچلاک کے علاقے کلی چہار گل میں سلفی وہابی خودکش حملہ آور حملہ کرنے سے پہلے ہی واصل جہنم ہوگیا۔