اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں سرگرم دھشتگردوں کے گروہ جبہۃ النصرہ نے ایک پادری سمیت دو عیسائیوں کو ذبح کر دیا ہے۔دھشتگردوں نے دو عیسائیوں کو ذبح کر کے شامی فوج پر الزام عائد کیا ہے کہ یہ کام انہوں نے فوج کے حکم سے کیا ہے۔تکفیری دھشتگردوں کے اس اقدام کی منتشر شدہ ویڈیو کلیپ سے معلوم ہوتا ہے کہ ذبح کرنے والے افراد عرب زبان نہیں تھے چونکہ وہ مشکل سے عربی الفاظ ادا کر پا رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
26 جون 2013 - 19:30
News ID: 434346
شام میں سرگرم دھشتگرد جبہۃ النصرہ نے ایک پادری سمیت دو عیسائیوں کو ذبح کر دیا ہے۔