ابنا: شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمایندے اخضر ابراھیمی نے جنیوا میں جنیوا ٹو اجلاس کے ابتدائی اجلاس کے آغاز سے قبل کہا کہ میں واضح الفاظ میں کہہ سکتا ہوں کہ مجھے جولائی کے مہینے میں جنیواٹو اجلاس کے انعقاد کے حوالے سے شکوک و شبھات ہیں ۔ اخضر اہراھیمی نے آج جنیوا ٹو اجلاس کے ابتدائی اجلاس کے نتائج کے بارے میں کہا کہ میں مطمئن ہوں کہ یہ مذاکرات تعمیری ہوں گے اور ان مذاکرات میں پیشرفت کا امکان ہے ۔......./169
25 جون 2013 - 19:30
News ID: 433889
شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمایندے نے آیندہ ماہ شام کے بحران کے حل کے لئے جنیوا ٹو بین الاقوامی اجلاس کے انعقاد کے امکان پر شکوک و شبھات کا اظہار کیا ہے ۔