24 جون 2013 - 19:30
تصویری رپورٹ/ مصر میں شہید ہونے والے شیعوں کا تشییع جنازہ

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مصر کے علاقے جیزہ میں ولادت امام زمانہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام پر تکفیریوں کے حملے میں شہید ہونے والے ۵ شیعہ افراد کے تشییع جنازہ کے مراسم انجام پائے۔ مصر کے شیعوں نے ان شہداء کے جنازوں کو مسجد’’ السیدہ نفیسہ‘‘ سے تشییع جنازہ کر کے اسی گھر میں دفن کر دیا جہاں ان پر حملہ ہوا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲