ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی آج سہ پہر کو پریس کانفرنس سے خطاب میں نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیں گے۔ حسن روحانی اس پریس کانفرنس میں ملکی اور غیر ملکی روابط اور علاقائي اور بین الاقوامی مسائل کے بارے میں اپنے مؤقف کو بیان کریں گے۔......./169
16 جون 2013 - 19:30
News ID: 430757
اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی آج سہ پہر کو پریس کانفرنس سے خطاب میں نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیں گے۔