14 جون 2013 - 19:30
افغانستان میں ۸ طالبان کی ہلاکت

افغانستان میں8طالبان ہلاک اور 14گرفتار ہو گئےھیں۔

ابنا: ارنا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے خلاف ہونے والی کاروائی میں8طالبان ہلاک،3زخمی اور 14 کو گرفتارکرلیا گیا۔حالیہ مہینوں کے دوران افغانستان میں پر تشدد واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور زیادہ ترواقعات میں عام لوگ ہلاک ہوئے ھیں۔افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے یان کو بیش نے بدھ کے روز کابل میں کہا تھا کہ گزشتہ 6ماہ کے دوران افغانستان میں پر تشدد واقعات میں45فیصدعام شہری ہلاک ہوئےھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲