ابنا: پولیس کے مطابق سپر ہائی وے نادرن بائی پاس کے قریب دو افراد کی لاش ملی ہیں۔جن کو اغواء اور تشدد کے بعد گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ سٹیل ٹاون کے علاقے میں نا معلوم نوجوان کی بوری بند لاش ملی ہے جس کی شناخت نہ ہوسکی۔نارتھ ناظم آباد میں پہاڑ گنج میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔......./169
12 جون 2013 - 19:30
News ID: 429333
پاکستان کے شہرکراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 4 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔