8 جون 2013 - 19:30
شامی فوج کی حلب میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا آغاز

شامی فوج نے اہم سرحدی شہر القصیر کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے مکمل پاک کرنے کے بعد اب حلب میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

ابنا: شامی فوج نے اہم سرحدی شہر القصیر کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے مکمل  پاک کرنے کے بعد اب حلب میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے کل 5 بجے بعد از ظہر سے حلب میں امریکہ، ترکی ، اسرائیل ، سعودی عرب اور قطر کے حامی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے شام فوج نے عدنان علاقہ کی طرف پیشقدمی شروع کردی ہے۔ دوسری طرف شامی فوج نےنیل اور الزہرا گاؤں کے دہشت گردوں کے محاصرے سے ختم کرانے کی کارروائی کا آغاز بھی کردیا ہے۔......./169