ابنا: بہیم پورا میں بڑے امام بارگاہ کے قریب ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ/طالبان کی فائرنگ سے 30 سالہ شیعہ مومن وقار حسین ولد ذاکر حسین شہید بوڈی سول ھسپتال منتقل.یاد رہے اس علاقے میں اس سے پہلے بھی کالعدم سپاہ صحابہ/طالبان کئی شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بنا چکے ہیں پر ھمارے نام نہاد سکیورٹی ادارے اور حکومت ہاتھ پہ ہاتھ رکھے تماشہ دیکھ رہے ہیں اور شیعہ مسلمانوں کو دہشتگردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے......../169
7 جون 2013 - 19:30
News ID: 427523
اطلاعت کے مطابق بہیم پورا میں بڑے امام بارگاہ کے قریب ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ/طالبان کی فائرنگ سے 30 سالہ شیعہ مومن وقار حسین ولد ذاکر حسین شہید بوڈی سول ھسپتال منتقل.