ابنا: قدس نیٹ کی رپورٹ کے مطابق تحریک حماس کے رہنما عزت الرشق نے قدس کی جانب عالمی مارچ کی اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ جمعہ کےدن تقریبا پچاس عرب اور اسلامی ممالک کےعوام بیت المقدس کی جانب مارچ کریں گے اور فلسیطنی قوم اور مسلم امۃ نیز حریت پسند مسجدالاقصی پرجارحیت نہيں ہونے دیں گے۔الرشق نے کہا کہ بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت باقی رہے گا اور صیہونی حکومت قدس پرچھیالیس سال کےقبضے کےبعد بھی ملت فلسطین کی استقامت کی ناکامی کاخواب ہی دیکھتی رہے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
4 جون 2013 - 19:30
News ID: 426573
تحریک حماس نے کہا ہے کہ بیت المقدس کویھودیت کارنگ دینے کی صیہونی سازشیں ناکام ہو کر رہیں گی۔