30 مئی 2013 - 19:30
کراچی؛ شیعہ بستی پر طالبان کا حملہ، ۴ شہید اور زخمی

کراچی کے علاقے پہاڑ گنج کے گاوں ناظم آباد میں طالبان نے حملہ کر کے ایک شیعہ مومن کو شہید اور تین کو زخمی کر دیا ہے۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کراچی کے شیعہ نیشن علاقے پہاڑ گنج کے گاوں باظم آباد میں طالبان نے حملہ کر کے ایک شیعہ مومن کو شہید اور تین کو زخمی کر دیا ہے۔ابنا کی رپورٹ کے مطابق شدت پسند طالبان نے کچھ دن پہلے کراچی کی شیعہ بستیوں پر حملہ کرنے کی دھمکی دے تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲