28 مئی 2013 - 19:30

عراق میں مئی کے مہینے میں القاعدہ دہشت گرد تنظیم سے وابستہ سلفی وہابی دہشت گردوں نے 519 افراد کو شہید اور ایک ہزار تین سو افراد کو زخمی کردیا، عراق میں شیعہ اور سنیوں کے خلاف سلفی وہابیوں کی بہیمانہ کارروائیاں جاری ہیں۔

ابنا: عراق میں مئی کے مہینے میں القاعدہ دہشت گرد تنظیم سے وابستہ سلفی وہابی دہشت گردوں 519 افراد کو شہید اور ایک ہزار تین سو افراد کو زخمی کردیا، عراق میں شیعہ اور سنیوں کے خلاف  سلفی وہابیوں کی بہیمانہ کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق زيادہ تر شہادتیں حالیہ دو ہفتوں کے بم دھماکوں میں ہوئی ہیں۔

.......

/169