ابنا: انہون نے بتايا کہ چود جون کو ہونے والے صدارتي اور بلدياتي انتخابات ميں پچاس ملين، چارسو تراسي ہزار، ايک سو بانوے لوگ ووٹ ڈالنے کا حق رکھتے ہيں۔
انہوں نے کہا کہ ايک ملين، چھے سو اکتيس ہزار سے زيادہ افراد اس سال پہلي بار اپنا حق رائے دہي استعمال کريں گے۔
ايران کے وزير خارجہ نے يہ بات زور ديکر کہي کہ انتخابي عمل کي نگراني کے لئے تشکيل دي جانے والے کميٹياں پوري طرح تياري کي حالت ميں ہيں۔
انہوں نے مزيد کہا کہ ايک جامع انتخابي سسسٹم تيار کيا گيا ہے اور ملک کے ايک لاکھ پچيس ہزار پولنگ اسٹيشنوں ميں ووٹروں کے اليکٹرونک دستخط لئے جانے کي سہولت فراہم کي جارہي ہے۔
.......
/169