ابنا: شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم عراق کے اچانک دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں۔ شامی وزير خارجہ عراق کے وزیر اعظم نوری المالکی اور دیگر اعلی عراقی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔......./169
25 مئی 2013 - 19:30
News ID: 423033
غیرملکی ذرائع کے مطابق شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم عراق کے اچانک دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں۔