24 مئی 2013 - 19:30
تصویری رپورٹ/ حضرت مسلم بن عقیل کی ضریح سے نقاب پرداری

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے پرمسرت موقع پر حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کی ضریح مطہر سے نقاب برداری کی گئی۔ یہ ضریح ایران کے دار الحکومت تہران میں تین سال کی مدت میں تیار کی گئی اور اس ملک کے مختلف شہروں کے ۵۰ ہنر مندوں اور مصوروں نے اس کا تعمیری کام انجام دیا۔ اس ضریح کی تعمیر میں ۸ کلو سونا، دوٹن چاندی اور دیگر دھاتیں استعمال ہوئی ہیں۔

..............

242