اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کے ایک عالم دین شیخ حسن الزیاد کو بغیر کسی قانع کنندہ دلیل کے گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ وہ اپنی اہلیہ کا پوسپورٹ رینیو کرانے پولیس اسٹیشن گئے تھے۔اس عالم دین کی گرفتار کے بعد علاقے کے عوام نے سعودی پولیس پر برہمی کا اظہار کیا۔ شیخ حس الزیاد کسی قسم کی سیاسی سرگرمی میں شریک نہیں تھے۔ انہوں نے اپنا سارا وقت حصول علم میں گزارا ہے۔سعودی پولیس ان تمام علمائے دین یا شیعہ افراد کو جو ایران آمد و رفت کرتے رہتے ہیں بڑی آسانی جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
23 مئی 2013 - 19:30
News ID: 422456
سعودی عرب کے ایک عالم دین شیخ حسن الزیاد کو بغیر کسی قانع کنندہ دلیل کے گرفتار کر لیا گیا ہے