ابنا: فرانس کی نیوز ایجنسی کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ جدید ترین سروے رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ 2020ء تک برطانیہ میں سب سے بڑا دین اسلام ہو گا۔ اس رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ آئندہ 10 سالوں تک برطانیہ میں موجود دیگر ادیان اسلام منضم ہو جائیں گے۔گذشتہ سالوں میں برطانیہ میں بہت زیادہ لوگوں نے دین مسیحیت کو چھوڑ کر اسلام قبول کیا ہے۔ اس رپورٹ میں یہ بھی آیا ہے کہ برطانیہ میں دین مسیحیت کے پیروکاروں کی عمریں 60 سال سے زیادہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
19 مئی 2013 - 19:30
News ID: 421186
2020ء تک برطانیہ میں سب سے بڑا دین اسلام ہو گا۔