12 مئی 2013 - 19:30

مصر کے نائب صدر عصام الحداد مصر کے صدر محمد مرسی کا پیغام لیکر ترکی پہنچ گئے ہیں ادھر مصر کے صدر کے دفتر کے سمانے 6 اپریل تحریک کے حامیوں کا احتجاج جاری ہے۔

ابنا: مصر کے نائب صدر عصام الحداد مصر کے صدر محمد مرسی کا پیغام لیکر ترکی پہنچ گئے ہیں۔ مصر کے نائب صدر ترک حکام کے ساتھ شام کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ادھر مصر کے صدرمرسی  کے دفتر کے سامنے 6 اپریل تحریک کے حامیوں کا احتجاج جاری ہے جو مصری جوانوں کے خلاف پولیس کے تشدد کو روکنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

.....

/169