12 مئی 2013 - 19:30

شام کے علاقہ القصیر میں اسرائيلی افسر سلفی وہابی دہشت گردوں کی بڑے پیمانے پر مدد کررہے ہیں اور انھیں شامی فوج کے خلاف جنگی اطلاعات فراہم کررہے ہیں۔

ابنا: شام کے علاقہ القصیر میں اسرائيلی افسر سلفی وہابی دہشت گردوں کی بڑے پیمانے پر مدد کررہے ہیں اور انھیں شامی فوج کے خلاف جنگی اطلاعات فراہم کررہے ہیں۔ سائٹ کے مطابق اس علاقہ کو شامی فوج نے اپنے محاصرے میں لے رکھا ہے اوراس علاقہ سے اسرائيلی افسروں کا فرار ممکن نہیں ہے ذرائع کے مطابق شاید یہی وجہ ہے کہ امریکہ القصیر میں شامی فوج کی کارروائی کی مخالفت کررہا ہے۔

.....

/169