11 مئی 2013 - 19:30
تصویری رپورٹ: لاہور شہر میں واقع ایک نو منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ سے 22 افراد ہلاک

لاہور شہر میں واقع ایک نو منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ۲۲ تک جا پہنچی ہے

ابنا: لاہور شہر میں واقع ایک نو منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ۲۲ تک جا پہنچی ہے ۔
پولیس کے مطابق، فائر بریگڈ کے عملہ اس آگ پر چوبیس گھنٹےمیں قابو پاسکا۔

بتایا گیا ہے کہ عمارت کی بالائی منزل پر لگنے والی یہ آگ جنریٹر سے نکلنے والی ایک چنگاری کی وجہ سے پھیلی تھی۔

.....

/169