8 مئی 2013 - 19:30
بنگلادیش میں عمارت گرنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 803تک پہنچ گئی

بنگلادیش میں 24 اپریل کو گرنے والی عمارت کے ملبے سے ملنے والی لاشوں کی تعداد 803 ہوگئی ہے۔

ابنا:  بنگلادیش میں 24 اپریل کو گرنے والی عمارت کے ملبے سے ملنے والی لاشوں کی تعداد 803 ہوگئی ہے۔دارالحکومت ڈھاکہ کے نواحی علاقے ساوار میں 24 اپریل کو 8 منزلہ عمارت گر ی تھی، اس مقام پر اب بھی ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ گزشتہ رات سے اب تک ملبے سے 50 مزید لاشیں نکال لی گئی ہیں جس کے بعد حادثے میں ہلاک افراد کی تعداد 803 ہوگئی ہے۔

.....

/169