7 مئی 2013 - 19:30
ہنگو: شیعہ آبادی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ آٹھ شیعہ مومن زخمی

ہنگو کے علاقے جانی چوک ریلوے روڈ پر سعودی نواز دہشتگردوں کی جانب سے ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ جس سے کے نتیجے میں آٹھ شیعہ مومن زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا.

ابنا: دہشتگردوں کی جانب سے ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ جس سے کے نتیجے میں آٹھ شیعہ مومن زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا اطلاعت کے مطابق بم ریڑہی میں نصب تھا ۔دھماکہ کی آواز دور دراز علاقے تک سنی گئی۔جبکے قانون نافذکرنے والے اداروں کی جانب سے عوام کو علاقے میں سیکورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں دہشتگردوں کی جانب سے علاقے میں مزید بم دہماکے کرنے کی اطلاع موصول ہورہی ہیں.

.....

/169