ابنا: جامعۃ المصطفی کے چانسلر آیت اللہ اعرافی نے آج اساتید کے ساتھ انسیویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معرفت کے مدارج پر پہنچنے کیلئے مختلف توانائیوں سے آراستہ ہونا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ حوزہ علمیہ قم یہی کام کررہا ہے اور علماء و طلاب کو علم و معرفت کے زیور سے آراستہ کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ چیز جو ہمیں زمین سے آسمان تک پہنچاتی ہے وہ علم و دانش ہے۔
.....
/169
6 مئی 2013 - 19:30
News ID: 416848
جامعۃ المصطفی کے چانسلر حضرت آیت اللہ اعرافی نے کہا کہ حوزہ علمیہ قم علماء و طلاب کو علم و معرفت کے زیور سے آراستہ کررہا ہے۔