6 مئی 2013 - 19:30

ترک حکومت نے اشتعال انگیز اقدام اٹھاتے ہوئے شام کی سرحد کے قریب فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔

ابنا: ترک فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ فوجی مشقیں اینجر لیک میں شروع ہوئی ہیں جہاں امریکی اور یورپی فوجی موجود ہیں۔ سیاسی مبصرین ترکی کے اس اقدام کو شام کے خۂاف تحریک امیز اور اشتعال انگیز قراردے رہے ہیں۔ ترکی آجکل امریکہ اور سعودی عرب و قطر کے ساتھ ملکر شام کے خلاف خطرناک سازشوں میں ملوث ہے۔
.....
/169