5 مئی 2013 - 19:30
کوئٹہ: دھشتگردوں کی فائرنگ سے اسد علی ولد سلمان علی شہید

آج آغا سراج کمپلیکس سرکلر روڈ کے نزدیک تکفری دھشتگردوں کی فائرنگ سے اسد علی ولد سلمان علی شہید

کوئٹہ: آج آغا سراج کمپلیکس سرکلر روڈ کے نزدیک تکفری دھشتگردوں  کی فائرنگ سے اسد علی ولد سلمان علی شہید  ۔ شہید مری آباد ناصر آباد کی رھایشی ہے۔ خدا انکی پسماندگان کو صبر جمیل عطاکریں ۔ آمین