2 مئی 2013 - 19:30

صہیونی ذرائع کے مطابق غزہ کے قریب اسرائیل کا ایک جاسوس طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے۔

ابنا: غزہ کے قریب اسرائیل کا ایک جاسوس طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی ڈرون طیارہ دو روز قبل غزہ کے قریب مقبوضہ علاقہ میں گر کر تباہ ہوگيا ہے۔ اسرائیلی فوج نے جاسوس طیارے کے ٹکڑوں کو جمع کرکے تحقیق شروع کردی ہے۔

.....

/169